ماہرہ خان کی شخصیت کے دلچسپ راز
ٹوئٹر پر اپنے پرستاروں سے بات چیت کے دوران ماہرہ خان نے لوگوں کے سوالات کا جواب دیا اور کچھ جواب حیران کردینے والے تھے۔
اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ ماہرہ خان کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ؟ تو یقیناً اکثر افراد کا جواب ہوگا کچھ زیادہ نہیں۔
گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر اپنے پرستاروں سے بات چیت کے دوران ماہرہ خان نے لوگوں کے سوالات کا جواب دیا اور کچھ جواب حیران کردینے والے تھے۔
یہاں جانیں کہ وہ 10 چیزیں کیا تھیں جو ماہرہ خان کے بارے میں اس سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا۔
1۔ ماہرہ خان جلد صحت یاب ہونے یا اڑنے کی سپرپاور کی خواہش رکھتی ہیں جس کا اظہار انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کیا۔