خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے
خود کو محفوظ تصور کرنے کے لیے سب سے بہترین حل یہ ہے کہ اپنا دفاع کرنا خود سیکھا جائے۔
کیا خواتین خود کو رات کے اندھیرے میں سڑک پر محفوظ سمجھتی ہیں؟ اور کیا وہ اکیلے گھر سے باہر جانے میں مطمئن رہتی ہیں؟
آج کل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تو شاید ہر خاتون یہی کہے گی کہ وہ اب خود کو محفوظ نہیں سمجھتی۔
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے شو میں ہونے والا واقعہ بھی اس معاشرے میں خواتین کے ساتھ ہونے والے سلوک کی ایک مثال ہے۔
خود کو محفوظ تصور کرنا ایک ایسا احساس ہے جو اب پاکستانی خواتین کے پاس نہیں اور اس کے لیے سب سے بہترین حل یہ ہے کہ اپنا دفاع کرنا خود سیکھا جائے۔
یہاں خواتین کو خود پر ہونے والے حملوں سے بچنے کے لیے 8 طریقے سکھائے گئے ہیں: