پی آئی اے پریمیئرسروس:سری لنکا کا لیز پر لیا گیا مہنگاجہاز واپس
7 ماہ کے دوران ایئر بس 330 طیارے کے لیے سری لنکن ایئرلائن کو 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سے زائد ادا کیے گئے، ذرائع
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پریمیئر سروس کے لیے مہنگی ترین لیز پر حاصل کیا گیا طیارہ واپس سری لنکا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔