پرانے اور نئے نوکیا 3310 میں کیا فرق ہے؟
یہ کوئی اسمارٹ فون نہیں جس میں فیس بک، انسٹاگرام یا ای میل وغیرہ کو دریافت کیا جاسکے۔
فن لینڈ کی معروف کمپنی نوکیا نے 26 فروری کو اپنے مقبول ترین موبائل فونز میں سے ایک 3310 کو ایک نئی شکل کے ساتھ متعارف کرایا۔
نوکیا 3310 کو 2000 میں سب سے پہلے فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا جسے اب دوبارہ اپ ڈیٹ کرکے ری لانچ کیا گیا جس کی وجہ ماضی میں اس کی کامیابی تھی جس نے فون کو آئیکون بنا دیا تھا۔
تو جانیں کہ پرانے اور نئے نوکیا 3310 میں کیا فرق ہے اور یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ کوئی اسمارٹ فون نہیں جس میں فیس بک، انسٹاگرام یا ای میل وغیرہ کو دریافت کیا جاسکے۔