آسکر ایوارڈ لینے والی تاریخ کی بہترین فلمیں
آسکر میں کئی بار کامیاب فلموں کو نظر انداز کیا گیا،جبکہ کئی مرتبہ ان ایوارڈز میں فلموں کو لے کر صحیح فیصلے بھی کیے گئے۔
آسکر ایوارڈ لینے والی تاریخ کی بہترین فلمیں
فلموں کی دنیا کے نامور ترین ایوارڈز آسکرز کو کئی مرتبہ بدنام کیا گیا ہے کہ وہ مستحق فلموں کو بہترین فلم کے لیے ایوارڈز نہیں دیتے۔
اب ظاہر ہے اگر آسکر ایوارڈز میں سٹیزن کین، بروک بیک ماونٹین اور کریش جیسی کامیاب فلموں کو نظر انداز کردیا جائے گا، تو یہی الزام عائد ہوگا۔
لیکن کئی ایسے سال بھی آئے ہیں جب آسکر ایوارڈز کی انتظامیہ نے بہترین فلموں کو ایوارڈز سے نوازا۔
یہ تاریخ کی وہ فلمیں ہیں جنہیں دنیا آج بھی یاد رکھے ہوئے ہے۔
بہترین فلم کے لیے آسکر ایوارڈز حاصل کرنے والی 10 تاریخی فلموں کی فہرست یہاں دیکھیں: