ویڈیوز

اسلام آباد کے نواحی گاؤں میں ایک صدی پرانی آٹے کی چکی

گردش زمانہ کے سنگ بدلتے دور اور نئے رنگ خود میں سمیٹے یہ چکی سالوں سے یونہی چلتی آرہی ہے