افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ، زخمی سپاہی چل بسا
2 روز قبل خیبرایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر افغانستان سےآنے والےدہشتگردوں کے حملےکے نتیجے میں سپاہی وقاص زخمی ہواتھا۔
راولپنڈی: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی خیبر ایجنسی میں واقع سیکیورٹی چیک پوسٹ پر سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔