300 سال کا فرق، 8 جنوری 2 عظیم محققین کا دن
8 جنوری1942 مشہور پروفیسر سٹیفن ہاکنگ کی سالگرہ ہے جبکہ 3صدیاں قبل 1642کو ماہر فلکیات گلیلیو کی اسی تاریخ کو وفات ہوئی۔
8 جنوری 1909 : ساوتھ افریقہ کے بروس مچل کا یوم پیدائش ہے مچل ایک شاندار بلے باز تھے انہوں نے1929 سے 1949 تک اپنے کیرئیر میں ساوتھ افریقہ کی ہر میچ میں نمائندگی کی۔