اور 2017 کا رنگ ہے ؟
نو ماہ تک مختلف شعبوں میں تحقیق کے بعد رنگوں کے حوالے سے مشہور ایک کمپنی نے 2017 کے رنگ کا انتخاب کیا۔
نو ماہ تک فیشن، آرٹ، فن تعمیرات، ٹریول اور دیگر شعبوں میں تحقیق کے بعد رنگوں کے حوالے سے مشہور کمپنی پین ٹون (Pantone) نے 2017 کے رنگ کا انتخاب کرلیا۔