ویڈیوز

پنجاب میں جعلی ادویات بنانے والی 2 فیکٹریاں سیل

فیصل آباد کے عثمان ٹاؤن میں محکمہ صحت نے تین منزلہ مکان پر چھاپہ مار کر جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑلی۔