اسمارٹ فونز کی وجہ سے ہم 11 چیزوں سے محروم
ہمارا معاشرہ اب اسمارٹ فون کا عادی ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ہم اکثر اپنے اردگرد کی خوبصورتی کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔
وہ 11 چیزیں جو اسمارٹ فونز نے ہم سے چھین لیں
ہمارا معاشرہ اب اسمارٹ فون کا عادی ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ہم اکثر اپنے ارگرد کی خوبصورتی کو بھی نظرانداز کردیتے ہیں، بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ اب تو اکثر افراد ہی آس پاس دیکھے بغیر ہی اپنی گردن موبائل کی اسکرین پر جھکائے گزرتے نظر آتے ہیں۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس طرح آپ کیسی کیسی چیزوں سے محروم رہ جاتے ہیں؟ ایسی ہی چند چیزوں کے بارے میں جانے جن سے اسمارٹ فون آپ کو بہت دور لے گئے ہیں۔