ویڈیوز

لاہور میں وکلاء گردی، اے ایس آئی پر تشدد

اے ایس آئی کا کہنا ہے کہ وہ سیشن کورٹ پہنچا تو رمضان سندھو نامی وکیل نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔