ویڈیوز

کمسن طالب علم پر مبینہ تشدد، دماغی طور پر معذور ہوگیا

لاڑکانہ کے نجی اسکول میں %95 نمبر لینے والے طالبعلم کو مبینہ طور پر اس بے دردی سے مارا کہ وہ دماغی طور پر معذور ہوگیا.