'ہم بھی کسی شادی میں نہیں جائیں گے پھر'
شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کے فیصلے پر ہم نے شہریوں سے پوچھا جس پر ہمیں کافی دلچسپ جوابات ملے۔
سندھ حکومت نے حال ہی میں صوبے میں شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہم نے اس فیصلے پر شہریوں سے ان کی رائے پوچھے جس کے جواب میں ہمیں کافی دلچسپ جوابات ملے۔ نیچے ویڈیو میں دیکھیے کہ شہریوں نے کیا کہا؟