دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر
ان دفاتر کی خاص بات وہاں کام کرنے والے افراد کو ملنے والی آسائشیں ہیں جن کا تصور بھی عام لوگ نہیں کرسکتے۔
دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر
اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت انٹرنیٹ کی دنیا پر گوگل کا راج ہے تو غلط نہیں ہوگا اور اس کا صدر دفتر ماﺅنٹین ویو کیلیفورنیا میں واقع ہے مگر اس کے دنیا بھر میں متعدد دفاتر ہیں۔
مگر ان دفاتر کی خاص بات وہاں کام کرنے والے افراد کو ملنے والی آسائشیں ہیں جن کا تصور بھی عام لوگ نہیں کرسکتے۔
ان کی جھلک تو آپ نیچے تصاویر میں دیکھ ہی لیں گے مگر کہا جاتا ہے کہ گوگل اس وقت ملازمت کے لیے سب سے بہترین مقام ہے تاہم ایسا واقعی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ ہم نہیں کرسکتے۔