ویڈیوز

سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوتوں کیلئے بھارت میں آوازیں بلند

کانگریس نے بھی مودی سرکار سے دعوؤں کو سچ ثابت کرنے کیلئے ثبوت سامنے لانے کامطالبہ کردیا۔