خیرپور میں کھجور کی کٹائی: ایک تصویری کہانی
کھجور کی کٹائی کے دوران مردوں کے ساتھ صرف عمر رسیدہ عورتیں ہی حصہ لیتی ہیں.
خیرپور میں کھجور کی کٹائی: ایک تصویری کہانی
کجھور کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔ موزوں ماحولیاتی حالات کی بدولت سندھ کا شہر خیرپور کجھور کی ملکی پیداوار میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ خیرپور کی معیشت میں زراعت کافی اہمیت کی حامل ہے اور لوگوں کو ذرائع آمدن فراہم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔