دنیا کے 25 ممالک کے بہترین میٹھے پکوان
پاکستان سے لے کر جاپان، ترکی اور دیگر ممالک کے پسندیدہ میٹھے پکوانوں کے بارے میں جانیں۔
دنیا کے 25 ممالک کے بہترین میٹھے پکوان
کوئی بھی کھانا میٹھے کے بغیر نامکمل لگتا ہے اور دنیا بھر میں یہ خیال حقیقت سمجھا جاتا ہے، لیکن ہر ملک میں میٹھے کے حوالے سے پسند مختلف ضرور ہوتی ہے۔
کچھ پکوان ہلکے پھلکے ہوتے ہیں جبکہ کچھ میٹھاس سے بھرپور اور آج کل چاکلیٹ سے بھرے ہوئے پکوان بھی 'اِن' ہیں۔
ذیل میں پاکستان سے لے کر جاپان، ترکی اور دیگر ممالک کے پسندیدہ میٹھے پکوانوں کا ذکر کیا گیا ہے جن کی تصاویر بھی لوگوں میں انھیں کھانے کی خواہش پیدا کرسکتی ہیں۔