ویڈیوز

بیمار دیہاتیوں کی امداد کیلئے رینجرز کا فری میڈیکل کیمپ

سیالکوٹ: فری میڈیکل کیمپ سجا تو مریضوں کی قطاریں لگ گئیں۔ کم و بیش 800 افراد کو چیک اپ کے بعد مفت ادویات بھی دی گئیں،