‘حاملہ خواتین ریمپ پر اُڑ بھی سکتی ہیں‘
کرینہ کپور خان نے ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں ڈیزائنر سبیاسچی مکھرجی کے ملبوسات کی نمائش کے لیے ریمپ پر واک کی۔
بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں ڈیزائنر سبیاسچی مکھرجی کے ملبوسات کی نمائش کے لیے ریمپ پر واک کی۔
واضح رہے کہ کرینہ کپور امید سے ہیں اور جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔
فیشن شو کے دوران کرینہ سبیاسچی کی کلیکشن کی 'شو اسٹاپر' کے طور پر نظر آئیں۔