ویڈیوز وزیراعظم کی نااہلی کیلئے شیخ رشید بھی میدان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے 182 صفحات پر مشتمل ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے پاس جمع کروادیا۔ ڈان نیوز