ویڈیوز

گوجرانوالہ میں 15 جوڑوں کی اجتماعی شادی

تقریب میں مخیر خضرات کی طرف سے ہر دولہن کو ایک ایک لاکھ روپے کا جہیز بھی دیا گیا۔ جس میں ضرورت کی تمام اشیاء موجود تھیں.