9 علامات جو آپ کے امیر نہ بننے کی پیشگوئی کریں
چند چیزوں یا عادتوں کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ زندگی میں کامیابی لگ بھگ ناممکن ہوگی۔
9 علامات جو آپ کے امیر نہ بننے کی پیشگوئی کریں
ایسا مانا جاتا ہے کہ ہر ایک کو دولت مند بننے یا زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے یکساں مواقع ملتے ہیں مگر کیا یہ خیال واقعی ٹھیک ہے؟
کافی حد تک تو ایسا ہوتا ہے مگر چند چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کے دولت مند بننے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔
یقیناً مستقبل کی پیشگوئی کوئی نہیں کرسکتا مگر چند چیزوں یا عادتوں کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ زندگی میں کامیابی لگ بھگ ناممکن ہوگی۔
کیا یہ عادتیں یا چیزیں آپ کے اندر بھی تو موجود نہیں؟