ویڈیوز

کراچی: بیچ گیمز میں کھلاڑیوں نے صلاحیتوں کےجوہر دکھائے

ایونٹ کے 40 کھیلوں میں 700 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ساحل پر آنیوالے شہریوں نے بھی ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔