پاکستان ٹیم کا مانچسٹر یونائیٹڈ کے مرکز کا دورہ
مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستان ٹیم کو اولڈ ٹریفورڈ کے دورے کی دعوت دی گئی تھی۔
مانچسٹر: پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ نے اپنے بچوں کے ساتھ انگلینڈ کے مشہور فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے مرکز کا دورہ کیا۔
مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستان ٹیم کو اولڈ ٹریفورڈ کے دورے کی دعوت دی گئی تھی۔
پاکستان ٹیم کو اولڈ ٹریفورڈ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔