انڈونیشیا: پاکستانی سمیت 16 افراد کی سزائے موت کی تیاری
منشیات اسمگلنگ کےالزام میں پاکستانی شہری ذوالفقارعلی کی سزائے موت پرجمعے کو عملدرآمد کردیا جائے گا،پاکستانی ناظم الامور
جکارتہ: انڈونیشیا میں ایک پاکستانی سمیت 16 افراد کو سزائے موت دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔