ویڈیوز

راولپنڈی میں سجا مشرقی و مغربی ملبوسات کا فیشن شو

کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنرز کے تیار کردہ مشرقی و مغربی طرز کے پہناوے اور عروسی ملبوسات فیشن شو کا مرکز بنے رہے۔