گھر کی صفائی کے یہ 8 ٹوٹکے آپ کو معلوم ہیں؟
آپ کے ارگرد ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جو گھر کو چمکانے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہیں۔
اپنے گھر کو صاف رکھنا کسی آرٹ سے کم نہیں، مگر کیا اکثر افراد کو علم نہیں ہوتا کہ مائیکرو ویو کی بہترین صفائی کیسے ممکن ہے یا کچن سنک کو کیسے منٹوں میں چمکایا جائے۔
درحقیقت آپ کے ارگرد ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جو گھر کو چمکانے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہیں اور آپ کو مہنگے کیمیکلز یا اسپرے وغیرہ کی ضرورت نہیں۔
تو آپ ان کو آزما کر دیکھیں۔