بوسنیا میں قتل عام، جنگ کے 21سال بعد بھی تدفین جاری
سرب فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والے 127 افراد کی باقیات مکمل اعزاز کے ساتھ دوبارہ دفن کردی گئیں۔
جنگ عظیم دوئم کے بعد یورپ میں ہونے والے بدترین قتل عام کو 'سانحہ سربرینیکا' کا نام دیا جاتا ہے جب جولائی 1995 میں سرب فوجیوں نے تقریباً 8 ہزار بوسنیائی مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کردیا تھا۔