پاکستانی خاتون کا شوہر کے بغیر ہنی مون
نوبیاہتا جوڑے ہما موبین اور ارسلان سیور اپنا دوسرا ہنی مون یونان جانے کا پلان کررہے تھے تاہم ایسا ممکن نہ ہوا۔
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کوئی میاں بیوی ایک دوسرے کے بغیر ہنی مون منانے گئے ہوں؟ ایسا ہی کچھ ایک پاکستانی جوڑے کے ساتھ ہوا جب بیوی کو اپنے ہنی مون پر اکیلے ہی جانا پڑ گیا۔
دراصل لاہور سے تعلق رکھنے والے نوبیاہتا جوڑے ہما مبین اور ارسلان بٹ کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا جب یہ اپنے دوسرے ہنی مون پر یونان جانے کا پلان بنارہے تھے۔