ویڈیوز

گجرانوالہ کے پہلوانوں کا رنگارنگ فیشن شو

گوجرانوالہ کے پہلوانوں نے ﻋﯿﺪ ﭘﺮﺍﮐﮭﺎﮌُے کو ﺭﯾﻤﭗ بنا کر رنگ برنگے لباس اور تلے والے کھسے پہن کر خوب جلوے بکھیرے.