ویڈیوز

'ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کی جانب سے ہراساں کیا گیا'

عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ نے مسلح افراد کی جانب سے انہیں اور ان کے بچوں کو ہراساں کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔