دنیا بدل دینے والے 11 بڑے انفراسٹرکچر منصوبے
دنیا میں مسلسل بڑے بڑے منصوبوں پر کام ہوتا رہتا ہے اور ان میں سے بیشتر ایسے ہیں جو دنیا بدل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
دنیا بدل دینے والے 11 بڑے انفراسٹرکچر منصوبے
دنیا میں مسلسل بہت بڑے بڑے منصوبوں پر کام ہوتا رہتا ہے اور ان میں سے بیشتر ایسے ہیں جو دنیا بدل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
جیسے ہانگ کانگ۔ مکاﺅ ۔ زاہوئی برج جو تین بڑے چینی شہروں کو ایک شہر کی شکل میں جوڑ دے گا اور 4 کروڑ سے زائد افراد اکھٹے ہوجائیں گے یا گوگل کا اسمارٹ شہروں کا منصوبہ جس میں زندگی کے ہر شعبے میں انٹرنیٹ دستیاب ہوگا۔
یہاں ایسے ہی کچھ منصوبوں کا ذکر ہے جو دنیا بدل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔