مکلی: دنیا کے ایک بڑے قبرستان کی تصویری کہانی
8 کلومیٹر تک پھیلے اس قبرستان میں شاہی خاندان کے افراد، صوفی بزرگوں سمیت 5 لاکھ کے قریب مقبرے اور قبریں موجود ہیں۔
پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں دنیا کا ایک سب سے بڑا قبرستان واقع ہے جسے مکلی قبرستان کہتے ہیں، تقریباً 8 کلومیٹر تک پھیلے اس قبرستان میں شاہی خاندان کے افراد، صوفی بزرگوں اور دیگر اشخاص کے 5 لاکھ کے قریب مقبرے اور قبریں موجود ہیں۔