ڈبلیو ڈبلیو ای میں طویل عرصہ بادشاہت قائم رکھنے والے ریسلر
ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کی 50 سال سے زائد تاریخ میں کچھ ایسے بھی چیمپین رہے ہیں جن کی طویل عرصے تک بادشاہت قائم رہی.
ڈبلیو ڈبلیو ای میں طویل عرصہ بادشاہت قائم رکھنے والے ریسلر
ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کی 50 سال سے زائد تاریخ میں کچھ ایسے بھی چیمپین رہے ہیں جن کی طویل عرصے تک بادشاہت قائم رہی اور ان کی حاکمیت کو کوئی بھی چیلینج نہ کرسکا۔
سال 2002 میں جب سے ڈبلیو ڈبلیو ای میں دراڑ پڑی تب سے لیکر اب تک ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپین شپ اور ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپین کے نام سے دو الگ الگ مقابلے کروائے جاتے رہے۔
یہاں ھم سب سے طویل عرصہ ریسلنگ چیمپین رہنے والوں پر نظر ڈالتے ہیں۔