ویڈیوز ماہِ صیام میں چٹائیوں اور جائے نماز کی مانگ میں اضافہ خریداروں کی ترجیحات کو دیکھتے ہوئے دکانداروں نے بڑی تعداد میں چٹائیوں اور جائے نمازوں کو اسٹاک کا حصہ بنالیا ہے. ڈان نیوز