اسلام آباد میں طوفان،پیشگی اطلاع نہ دینے پر وضاحت طلب
جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے باوجود محکمہ طوفان کی پیشگی اطلاع دینے میں ناکام رہا، وزیر اعظم ہاؤس
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے یکم جون کو آندھی اور طوفانی بارش کی پیشگی اطلاع نہ دینے پر محکمہ موسمیات سے وضاحت طلب کرلی۔