اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل سے قبل کمشین کے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) تیاری کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی گئی۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے 6،6 ارکان شامل ہوں۔