افغان حکومت،حزب اسلامی میں معاہدےکامسودہ تیار
امن معاہدے کے مسودے پر دستخط مثبت قدم ہے، تاہم حتمی معاہدے کے لیے مزید کئی اقدامات کی ضرورت ہے، نائب عبد اللہ عبد اللہ
کابل: افغانستان کی حکومت اور مزاحمت کار مسلح گروپ ’حزب اسلامی‘ کے درمیان امن معاہدے کے مسودے پر دستخط ہو گئے۔