کامیاب بچوں کے والدین کی 12 مشترک عادتیں
تمام اچھے والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے مشکلات سے محفوظ رہیں اور بڑے ہوکر زبردست کام کریں۔
کامیاب بچوں کے والدین کی 12 مشترک عادتیں
تمام اچھے والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے مشکلات سے محفوظ رہیں، اسکول میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور بڑے ہوکر زبردست کام کریں۔
اب کسی کامیاب بچے کی پرورش کا کوئی مخصوص طریقہ تو موجود نہیں مگر سائنسی تحقیق میں چند کارآمد عناصر کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جو کامیابی کی پیشگوئی کرسکتے ہیں۔
اور یہ حیرت انگیز امر نہیں کہ یہ سب والدین کی جانب سے سامنے آتے ہیں۔
تو جانیں کہ کامیاب بچوں کے والدین کیا باتیں مشترک ہوتی ہیں۔