73کروڑ نقد برآمد،مشتاق رئیسانی کاریمانڈ منظور
سیکریٹری خزانہ بلوچستان کو نیب نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، عدالت نے تفتیش کیلئے 14روز کے ریمانڈ کی منظوری دی۔
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بلوچستان کے معطل ہونے والے سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔