وزیراعظم ملک کے سربراہ ہیں، اسی لئے تحقیقات کا آغاز ان سے ہونا چاہیے، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پاناما لیکس پر بننے والے کمیشن سے صرف وزیراعظم نواز شریف کے خاندان کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔
ڈان نیوز کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ 1947 سے کرپشن کی تحقیقات کسی صورت قبول نہیں۔
مزید پڑھیں: جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان