پاکستان

پاکستانیوں کی اکثریت اسلامی قوانین کی حامی

78 فیصد پاکستانی ملکی قوانین قرآن کریم کی روشنی میں بنائے جانے کی 'سختی سے حمایت' کرتی ہے، پیو سروے

کراچی: ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 78 فیصد پاکستانی ملکی قوانین قرآن کریم کی روشنی میں بنائے جانے کی 'سختی سے حمایت' کرتی ہے۔

پیو ریسرچ سینٹر نے مسلم اکثریتی دس ممالک میں ایک سروے کیا گیا جس میں لوگوں سے ان کے ملک میں نافذ قوانین کو اسلام تعلیمات کے مطابق بنانے' کے حوالے سے رائے لی گئی۔

سروے میں پوچھا گیا کہ ان میں سے کون سے بیان کی حمایت کرتے ہیں:

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔