ملٹی میڈیا

12 سالہ فلسطینی بچی کی رہائی

اتوار کو اسرائیل نے 12 سالہ فلسطینی بچی دیما الواوی کو تقریباً دو ماہ بعد جیل سے رہا کردیا۔

گزشتہ روز اسرائیل نے 12 سالہ فلسطینی بچی دیما الواوی کو تقریباً دو ماہ بعد جیل سے رہا کردیا۔

بچی پر اسکول کا یونیفارم پہن کر 9 فروری کو اسرائیلی آبادی کے قریب چاقو لیکر چلنے کا الزام تھا۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسیف کے مطابق اسرائیلی فوجی قوانین کے تحت 12 سال کے بچے کو بھی سزا دی جاسکتی ہے ۔

خبر کی تفصیلات یہاں پڑھیں: اسرائیلی جیل سے 12 سالہ بچی رہا

تصاویر: اے پی/اے ایف پی