اسرائیلی جیل سے 12 سالہ بچی رہا
12 سالہ دیما الواوی کو تقریباً دو ماہ قبل اسکول کا یونیفارم پہنے چاقو کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا
طولكرم: اسرائیل نے 12 سالہ فلسطینی بچی دیما الواوی کو تقریباً دو ماہ بعد جیل سے رہا کردیا۔
طولكرم: اسرائیل نے 12 سالہ فلسطینی بچی دیما الواوی کو تقریباً دو ماہ بعد جیل سے رہا کردیا۔