ٹیکنالوجی ڈیوائسز کے حوالے سے 10 عام غلط فہمیاں
ایسے متعدد سوالات ہمارے ذہنوں میں گردش کرتے رہتے ہیں جو ہوتے تو غلط ہیں مگر ہم ان پر آنکھیں بند کرکے یقین کرتے ہیں۔
ٹیکنالوجی ڈیوائسز کے حوالے سے 10 عام غلط فہمیاں
کیا اپنے اسمارٹ فون کو رات بھر چارج کرنا اسے نقصان پہنچاتا ہے؟ کیا کسی آئی فون کو آئی پیڈ کے چارجر سے چارج کیا جاسکتا ہے؟
اسمارٹ فونز اور لیپ ٹاپ وغیرہ کا استعمال اب بہت زیادہ عام ہوگیا ہے مگر اب بھی ایسے متعدد سوالات ہمارے ذہنوں میں گردش کرتے رہتے ہیں جو ہوتے تو غلط ہیں مگر ہم ان پر آنکھیں بند کرکے یقین کرتے ہیں۔
یہاں کچھ ایسی ہی غلط فہمیوں کا ذکر ہے جو یہ ڈیوائسز استعمال کرنے والے افراد کے ذہنوں میں ہوتی ہے۔