سیف یار خان اور عطااللہ کرد متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں۔
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دو سابق عہدیداروں نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔
سابق اراکین رابطہ کمیٹی سیف یار خان اور عطااللہ کرد نے مصطفیٰ کمال کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کیا۔
اس موقع پر سیف یار خان نے کہا کہ حکومت کی ذمےداری ہے کہ ’’را‘‘کے معاملے کو دیکھے۔
مزید پڑھیں: رکن اسمبلی پی ٹی آئی مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شامل