سیب کھانے سے صحت کو ہونے والے 8 فوائد
حالیہ تحقیقی رپورٹس میں سیب کو دیگر غذاﺅں کے ساتھ ملانے یا دن کے مخصوص اوقات میں کھانے کے فوائد بھی سامنے آئے ہیں۔
سیب کھانے سے صحت کو ہونے والے 8 فوائد
کہا جاتا ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے کی عادت ڈاکٹر کو دور رکھتی ہے جس کو طبی سائنس کافی حد تک درست بھی مانتی ہے۔
مگر حالیہ تحقیقی رپورٹس میں سیب کو دیگر غذاﺅں کے ساتھ ملانے یا دن کے مخصوص اوقات میں کھانے کے فوائد بھی سامنے آئے ہیں۔
ان سے واقفیت حاصل کرکے آپ سیب کے زیادہ سے زیادہ طبی فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔