8 غذائیں جنھیں مائیکرو ویو سے دور رکھیں
کچھ کھانوں کو مائیکرو ویو پر دوبارہ گرم کرنا صحت کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
8 غذائیں جنھیں مائیکرو ویو سے دور رکھیں
آج کل گھر میں سب افراد ایک وقت میں کھانا نہیں کھاتے یا دفاتر میں بھی جو کھانا لے کر جاتے ہیں اسے مائیکرو ویو پر گرم کرنے کا رجحان کافی عام ہے۔
مگر کچھ تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ کھانوں کو مائیکرو ویو پر دوبارہ گرم کرنا صحت کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
یہاں ایسی ہی چند غذاﺅں کا ذکر ہے جنھیں صحیح طرح اسٹور نہ کرنے پر دوبارہ گرم کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔