'رواں سال گوادر بندرگاہ کام کرنا شروع کر دے گی'
گوادر جلد خطے کا اہم تجارتی مرکز بن جائے گا جہاں سے 2017 میں لاکھوں ٹن کارگو گزرے گا، چینی حکام
گوادر: چینی حکام کے مطابق گوادر بندرگاہ پر سرگرمیوں کا مکمل طور پر آغاز رواں سال کے اختتام تک ہوجائے گا۔
گوادر بندرگاہ کی تعمیر کی ذمہ دار چائنا اورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین زانگ بائی زونگ کے مطابق 2017 میں گوادر بندرگاہ سے دس لاکھ ٹن کارگو گزرے گا۔
مزید پڑھیں: چین کی نئی شاہراہِ ریشم: پاکستان کا فائدہ کتنا؟